جاوید شیخ کی فلم میں کون کون ہو گا ؟
بدھ 27 اپریل 2016 19:19
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 اپریل۔2016ء) اداکار جاوید شیخ نے اپنی نئی فلم کی کاسٹنگ شروع کردی ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ جاوید شیخ نے مرکزی کردار کے لئے جنید خان کی جگہ دانش تیمورکو فائنل کرلیا ہے جبکہ فلم کے لئے تین چہروں کی تلاش ہے۔
(جاری ہے)
یہ بھی معلوم ہواہے کہ جاویدشیخ کی فلم کے لئے ایمان علی،ماہرہ خان اور مہوش حیات سے رابطہ کیا گیا تھا لیکن تینوں نے ہی مختلف وجوہات کی بنا پر کام سے انکار کردیا تھا۔
ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ کئی اداکارائیں ذاتی وجوہات کی بناپر کئی اداکاروں کے ساتھ کام کرنے کے لئے تیار نہیں جس کی بنا پر نہ صرف جاوید شیخ بلکہ دیگر پروڈیوسرز کو بھی پریشانی کا سامنا ہے جس کے لئے اب تمام لوگ نئے چہروں کی تلاش میں ہیں تاکہ مغرور اداکاراں کا متبادل تلاش کیا جائے۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Sanya Malhotra
aamir Zaki
Atiqa Odho
Meesha Shafi
Tom Hanks
Lake Bell
Bryce Dallas Howard
Teresa Palmer
Raai Laxmi
Sasha Pieterse
Jennifer Tilly
Savera Nadeem
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا