میرا کسی سے کوئی مقابلہ نہیں ،بیہودہ رقص کے سخت خلاف ہوں ‘ سنہری خان
منگل 3 مئی 2016 13:24
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 مئی۔2016ء) تھیٹر کی نامور ادکارہ سنہری خان نے کہا ہے کہ تھیٹر میں میرا کسی سے کوئی مقابلہ نہیں ہے ، میری تمام توجہ اپنے کام پر مرکوز ہے اور یہی میری کامیابی کا بڑا راز ہے ۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میں بلاوجہ کسی کے کام میں ٹانگ نہیں اڑاتی ، اپنے کام پر بھرپور توجہ دیتی ہوں ۔
(جاری ہے)
تھیٹر میں میرا کسی سے کوئی مقابلہ نہیں ہے ، میں سب کی عزت کرتی ہوں ۔
ایک سوال کے جواب میں سنہری خان نے کہا کہ بیہودہ رقص کے سخت خلاف ہوں ، ہمیشہ اچھا اور معیاری رقص کرنے کو ترجیح دیتی ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ تھیٹر لائیو کام ہے اس میں غلطی کی گنجائش موجود نہیں ہے ۔ ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ نئی لڑکیوں کو فضول کاموں کے بجائے اپنے کام پر توجہ دینی چاہیے ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Rabia Butt
Alexandra Daddario
honey singh
Miles Teller
Afzal Khan
Hina Dilpazeer
kareena jan
Mohsin Khan
Sammi Hanratty
Mary Steenburgen
Norman Reedus
Jonah Hill
Showbiz News In Urdu
-
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں