میرا کسی سے کوئی مقابلہ نہیں ،بیہودہ رقص کے سخت خلاف ہوں ‘ سنہری خان
منگل 3 مئی 2016 13:24
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 مئی۔2016ء) تھیٹر کی نامور ادکارہ سنہری خان نے کہا ہے کہ تھیٹر میں میرا کسی سے کوئی مقابلہ نہیں ہے ، میری تمام توجہ اپنے کام پر مرکوز ہے اور یہی میری کامیابی کا بڑا راز ہے ۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میں بلاوجہ کسی کے کام میں ٹانگ نہیں اڑاتی ، اپنے کام پر بھرپور توجہ دیتی ہوں ۔
(جاری ہے)
تھیٹر میں میرا کسی سے کوئی مقابلہ نہیں ہے ، میں سب کی عزت کرتی ہوں ۔
ایک سوال کے جواب میں سنہری خان نے کہا کہ بیہودہ رقص کے سخت خلاف ہوں ، ہمیشہ اچھا اور معیاری رقص کرنے کو ترجیح دیتی ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ تھیٹر لائیو کام ہے اس میں غلطی کی گنجائش موجود نہیں ہے ۔ ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ نئی لڑکیوں کو فضول کاموں کے بجائے اپنے کام پر توجہ دینی چاہیے ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
-
پاکستان کے نامورصداکار، اداکاراورشاعرطارق عزیز کا یوم پیدائش (کل) منایا جائیگا
-
معروف گلوکار و اداکار عاصم اظہر کا اپنا ڈیبیو البم جاری کرنے کا اعلان
-
’’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘‘کا روشن سنگھ سوڈھی لاپتہ،شکایت درج
-
کترینہ کیساتھ فلم کی پیشکش،ابرارالحق اتنی لمبی نہ چھوڑیں، مشی خان
-
نارضگیاں ختم ، بن بلائے گووندابھانجی کی شادی میں پہنچ گئے
-
آئی پی ایل کی غیرقانونی سٹریمنگ،تمنا بھاٹیہ، سنجے دت اور بادشاہ سائبر سیل طلب
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.