پشاور سمیت صوبے بھرکے سینماء گھروں نے فلم مالک کی نمائش سے معذرت کر لی
منگل 10 مئی 2016 19:48
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔10 مئی۔2016ء) پشاور سمیت صوبے بھرکے سینماء گھروں نے فلم مالک کی نمائش سے معذرت کر لی ہے جبکہ سنسر بورڈ کی چھاپہ مار ٹیموں نے پشاور کی تمام سینماء گھروں کامعائنہ کیا اورکسی بھی سینماء میں فلم کی نمائش نہ ہونے کی رپورٹ تیار کی ہے ۔
(جاری ہے)
وفاقی حکومت کی جانب سے فلم مالک پر گزشتہ ہفتے پابندی عائدکردی گئی تھی تاہم پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے فلم کی نمائش کی پابندی کی مخالفت کی تھی ۔
اور صوبائی حکومت نے بھی صوبے میں فلم کی نمائش کی اجازت دیدی تھی ۔ تاہم ذرائع نے بتایا ہے کہ صوبائی سنسر بورڈنہ ہونے اورمرکزی سنسر بورڈکے خوف کے باعث فلم مالک کی نمائش سینماء گھرمالکان نے کرنے سے معذرت کی ہے ا ور پشاور،نوشہرہ سمیت صوبے کے کسی بھی سینماء میں فلم مالک کی نمائش نہیں کی جا رہی ہے ۔ تاہم فلم مالک کی کاپیاں سی ڈیز میں اور یو ایس بی میں فروخت کی جا رہی ہے ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Siddarth Malhotra
Sonya Hussain
Alyy Khan
jaya prada
Arisha Razi
Hina Sultan
Janan Malik
Tom Hiddleston
Josh Hartnett
Sohail Ahmed
Nicky Whelan
benita david
Showbiz News In Urdu
-
اداکار کمال احمد رضوی کی سالگرہ( کل ) بدھ کو منائی جائے گی
-
سعودی دستاویزی فلم ’’ہوریزن‘‘نے بین الاقوامی تخلیقی ایوارڈ جیت لیا
-
دھرمیندر کا والد کو وقت نہ دینے پر اظہار افسوس
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
میرے گھر میں جنات ہیں مگر اب ہم ان سب کے عادی ہوچکے ہیں، ماہ نور حیدر
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو