پشاور سمیت صوبے بھرکے سینماء گھروں نے فلم مالک کی نمائش سے معذرت کر لی
منگل 10 مئی 2016 19:48
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔10 مئی۔2016ء) پشاور سمیت صوبے بھرکے سینماء گھروں نے فلم مالک کی نمائش سے معذرت کر لی ہے جبکہ سنسر بورڈ کی چھاپہ مار ٹیموں نے پشاور کی تمام سینماء گھروں کامعائنہ کیا اورکسی بھی سینماء میں فلم کی نمائش نہ ہونے کی رپورٹ تیار کی ہے ۔
(جاری ہے)
وفاقی حکومت کی جانب سے فلم مالک پر گزشتہ ہفتے پابندی عائدکردی گئی تھی تاہم پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے فلم کی نمائش کی پابندی کی مخالفت کی تھی ۔
اور صوبائی حکومت نے بھی صوبے میں فلم کی نمائش کی اجازت دیدی تھی ۔ تاہم ذرائع نے بتایا ہے کہ صوبائی سنسر بورڈنہ ہونے اورمرکزی سنسر بورڈکے خوف کے باعث فلم مالک کی نمائش سینماء گھرمالکان نے کرنے سے معذرت کی ہے ا ور پشاور،نوشہرہ سمیت صوبے کے کسی بھی سینماء میں فلم مالک کی نمائش نہیں کی جا رہی ہے ۔ تاہم فلم مالک کی کاپیاں سی ڈیز میں اور یو ایس بی میں فروخت کی جا رہی ہے ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.