سلمان خان ہریتک روشن اور ٹائیگر شروف کے مقابل آنے پر خوف کا شکار
اتوار 22 مئی 2016 13:50
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22 مئی۔2016ء) بولی ووڈ سپر سٹار سلمان خان جلد ہندوستان کے مشہور انٹرنیشنل انڈین فلم اکیڈمی ایوارڈز میں ہریتک روشن اور ٹائیگر شروف کے ہمراہ فن کا مظاہرہ کرتے نظر آئیں گے ۔ ذرائع کے مطابق سپر سٹار بھارت کے دو نامی گرامی رقاصوں کے مقابل رقص سے بڑی حد تک خوف کا شکار ہیں۔
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان 4 سال بعدمذکورہ ایوارڈ شو میں رقص کرتے نظر آئیں گے تاہم انکا کہنا ہے کہ وہ ٹائیگر شروف اورہریتک روشن کی طرح ڈانس نہیں کر سکتے۔
50سالہ سلمان خان نے ایک نجی تقریب کے دوران میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ میں تاحال اپنی پرفارمنس کے حوالے سے کچھ بھی منصوبہ بندی نہیں کی لیکن مجھ سے ہریتک اور ٹائیگر جیسے ڈانس کی توقع نہ کی جائے۔واضح رہے سپر سٹار آجکل اپنی نئی آنے والی فلم سلطان کی شوٹنگ میں مصروف ہیں ۔سلمان خان کی سلطان رواں سال عیدالفطر کے موقع پر نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Sarah Jessica Parker
Mawra Hocane
Jahanzeb Khan
Kaveeta
Hira Mani
Shahida Mini
Iqbal Bano
Uday Chopra
Peter Stormare
Keanu Reeves
Waris Baig
shamita shetty
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ