سلمان خان ہریتک روشن اور ٹائیگر شروف کے مقابل آنے پر خوف کا شکار
اتوار 22 مئی 2016 13:50
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22 مئی۔2016ء) بولی ووڈ سپر سٹار سلمان خان جلد ہندوستان کے مشہور انٹرنیشنل انڈین فلم اکیڈمی ایوارڈز میں ہریتک روشن اور ٹائیگر شروف کے ہمراہ فن کا مظاہرہ کرتے نظر آئیں گے ۔ ذرائع کے مطابق سپر سٹار بھارت کے دو نامی گرامی رقاصوں کے مقابل رقص سے بڑی حد تک خوف کا شکار ہیں۔
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان 4 سال بعدمذکورہ ایوارڈ شو میں رقص کرتے نظر آئیں گے تاہم انکا کہنا ہے کہ وہ ٹائیگر شروف اورہریتک روشن کی طرح ڈانس نہیں کر سکتے۔
50سالہ سلمان خان نے ایک نجی تقریب کے دوران میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ میں تاحال اپنی پرفارمنس کے حوالے سے کچھ بھی منصوبہ بندی نہیں کی لیکن مجھ سے ہریتک اور ٹائیگر جیسے ڈانس کی توقع نہ کی جائے۔واضح رہے سپر سٹار آجکل اپنی نئی آنے والی فلم سلطان کی شوٹنگ میں مصروف ہیں ۔سلمان خان کی سلطان رواں سال عیدالفطر کے موقع پر نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.