بالی وڈ اداکار ارجن کپور کی نانی انتقال کر گئیں

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 11 جون 2016 13:26

بالی وڈ اداکار ارجن کپور کی نانی انتقال کر گئیں

ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔11 جون 2016ء) : بالی وڈ اداکار ارجن کپور کی نانی انتقال کر گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ارجن کپور کی نانی کا انتقال گذشتہ روز ہوا لیکن ان کے انتقال کی خبریں تب سامنے آئیں جب ارجن کپور کے قریبی دوستوں نے سوشل میڈیا پر ان سے تعزیت کی۔

(جاری ہے)

ارجن کپور کی نانی ستی شورھی کی آخری رسومات آج ممبئی کے علاقہ جوہو میں ادا کی جائیں گی۔

وقت اشاعت : 11/06/2016 - 13:26:35

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :