ہالی ووڈ فلم انٹو دی فورسٹ22جولائی کو نمائش کیلئے پیش کی جائیگی

پیر 18 جولائی 2016 14:16

ہالی ووڈ فلم انٹو دی فورسٹ22جولائی کو نمائش کیلئے پیش کی جائیگی

لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 جولائی ۔2016ء) ہالی ووڈ کی تھرل سے بھرپور سائنس فکشن فلم انٹو دی فورسٹ 22جولائی کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی ۔

(جاری ہے)

پیٹریشیا روزیما کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی دو نوجوان لڑکیوں کے گرد گھوم رہی ہے جو ملک میں بجلی کی بندش کے باعث بیماری،تنہائی اور بھوک سے لڑتی دکھائی دیں گی۔فلم کی کاسٹ میں ایلن پیج،ایوان ریچل ووڈ،میکس منگھیلا،کلم کیتھ اور سینڈی سدھو سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔نیو فشمین کی پروڈیوس کردہ یہ فلم 22جولائی کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 18/07/2016 - 14:16:22