دی کونجیورنگ ، سال 2016ء کی بہترین ہارر مووی قرار دے دی گئی
پیر 25 جولائی 2016 14:05
(جاری ہے)
جب فلم کا آغاز ہوتا ہے، تو ہمیں ماورائی معاملات کی تحقیقات کرنے والوں کے بارے میں علم ہوتا ہے، ایڈ وارن (پیٹرک ولسن) اور لورین وارن (ویرا فارمیگا) جو امریکا میں کچھ لوگوں کے خوفناک قتل کی تفتیش کررہے ہوتے ہیں، ہوسکتا ہے آپ کو علم ہو کہ 1974 میں رونالڈ ڈی فیو جونیئر نے اپنے باپ، ماں، دو بھائیوں اور دو بہنوں کو نیویارک کے علاقے Amityville میں واقعاپنے گھر میں قتل کردیا تھا۔
ایک سال بعد جب جارج اور کیتھی لیوٹز اپنے تین بچوں کے ہمراہ اسی گھر میں منتقل ہوئے تو انہوں نے ماورائی سرگرمیوں کا سامنا ہونے کا دعویٰ کیا۔ اس چیز نے انہیں اتنا خوفزدہ کیا کہ وہ صرف 28 دن بعد ہی وہ گھر چھوڑ کر چلے گئے۔اگرچہ کیتھی لیوٹز کے دعوے کی آزادانہ تصدیق نہیں ہوسکی تاہم ان کے تجربات پر ایک بیسٹ سیلر ناول ضرور سامنے آگیا۔۔Famous Showbiz Stars
Erika Christensen
Cara Delevingne
Kanwar Arsalan
Ali Agha
Swara Bhaskar
Armie Hammer
Kurt Russell
Azan sami khan
Olivia Thirlby
Rosario Dawson
shahwar ali
Saleem Sheikh
Showbiz News In Urdu
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
پرینیتی چوپڑا کے شوہر راگھو چڈھا کی آنکھوں کا آپریشن ہوگیا
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
پرائم منسٹرٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس لیگ : پنجاب اے ، کے پی فائنل میں پہنچ گئی
-
الحمراء میں لیبرڈے کی مناسبت سے ڈرامہ ’’اوئے چھوٹے‘‘ پیش کیا گیا ۔