دی کونجیورنگ ، سال 2016ء کی بہترین ہارر مووی قرار دے دی گئی
پیر 25 جولائی 2016 14:05
(جاری ہے)
جب فلم کا آغاز ہوتا ہے، تو ہمیں ماورائی معاملات کی تحقیقات کرنے والوں کے بارے میں علم ہوتا ہے، ایڈ وارن (پیٹرک ولسن) اور لورین وارن (ویرا فارمیگا) جو امریکا میں کچھ لوگوں کے خوفناک قتل کی تفتیش کررہے ہوتے ہیں، ہوسکتا ہے آپ کو علم ہو کہ 1974 میں رونالڈ ڈی فیو جونیئر نے اپنے باپ، ماں، دو بھائیوں اور دو بہنوں کو نیویارک کے علاقے Amityville میں واقعاپنے گھر میں قتل کردیا تھا۔
ایک سال بعد جب جارج اور کیتھی لیوٹز اپنے تین بچوں کے ہمراہ اسی گھر میں منتقل ہوئے تو انہوں نے ماورائی سرگرمیوں کا سامنا ہونے کا دعویٰ کیا۔ اس چیز نے انہیں اتنا خوفزدہ کیا کہ وہ صرف 28 دن بعد ہی وہ گھر چھوڑ کر چلے گئے۔اگرچہ کیتھی لیوٹز کے دعوے کی آزادانہ تصدیق نہیں ہوسکی تاہم ان کے تجربات پر ایک بیسٹ سیلر ناول ضرور سامنے آگیا۔۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئی پی ایل لائیو سٹریمنگ کیس میں طلبی پر تمنا بھاٹیا کا سائبر سیل کو جواب
-
ڈرامہ ’’عشق مرشد‘‘ میں منفی کردارپرقتل کی دھمکیاں ملیں: حرا ترین
-
ماہرہ خان نے ایمی گالا میں آرٹسٹ اِن فیشن کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا
-
والد نے کبھی لڑکیوں کی طرح نہیں پالا، شروتی ہاسن
-
میرے بچے میری بات نہیں سنتے، عامر خان کا شکوہ
-
سعودی دستاویزی فلم ’’ہوریزن‘‘نے بین الاقوامی تخلیقی ایوارڈ جیت لیا
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.