پی ٹی وی لاہور سینٹر کی جانب سے یوم آزادی کے موقع پر خصوصی نشریات کا اہتما م
جمعرات 28 جولائی 2016 13:36
(جاری ہے)
"یوتھ میوزک شو" لاہورسینٹرکے پروڈیوسر محسن جعفر پیش کریں گے۔یوم آزادی سے متعلقہ تقاریر پر مشتمل پروگرام " سپیک پاکستان" پروڈیوسر اظہر فرید جبکہ پروگرام "مورال"کے لئے پروڈیوسر وقاربٹ اور پروڈیوسر زاہدیوم آزادی کے موقع پر خصوصی پیغامات پیش کریں گے ۔
یوم آزادی کے موقع پر خصوصی نغموں کا پروگرام "سلام پاکستان" پروڈیوسر زنیرہ طارق پیش کریں گی ۔"وطن کے نام مختصر پیغام" پروڈیوسر مبین ارشد،اسداللہ اور مسعود خالد پیش کریں گے ۔ پروڈیوسر الیاس چوہدری بھی اپنے پروگرام "جی آیاں نوں " میں ملّی نغمے پیش کرکے آزادی کی تقریبات میں شامل ہورہے ہیں ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Robert Pattinson
Marina Khan
Badar Khalil
Shehnaz Sheikh
Vanessa Hudgens
Grace Phipps
Farah Khan
Laiba khan
gulnaz
hajra yamin
Esha Gupta
Eva Mendes
Showbiz News In Urdu
-
عراقی ٹک ٹاک سٹار ام فہد کوقتل کر دیا گیا
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
شوٹنگ میں مصروف پریانکا چوپڑا کا میٹ گالا میں شرکت کرنے سے انکار
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، نہیں چاہتی کبھی اس مرحلے سے گزروں، حنا آفریدی
-
شروتی ہاسن اور دوست سنتانو ہزاریکا کا بریک اپ ہوگیا
-
60 سالہ خاتون نے 'مس یونیورس بیونس آئرس' کا ٹائٹل جیت لیا