بھارتی فلموں کی متعدد بار آفر آئی ،ہر بار ٹھکرا دیا،ریما

اتوار 7 اگست 2016 15:21

بھارتی فلموں کی متعدد بار آفر آئی ،ہر بار ٹھکرا دیا،ریما

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7 اگست - 2016ء) اداکارہ ریما نے کہا ہے کہ پاکستانی فنکاروں کو اپنی فلم انڈسٹری کی بہتری اور ترقی کے لیے سوچنا چاہیے۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجھے متعدد بار بالی ووڈ کی فلموں میں کام کرنے کی پیشکش ہوئی لیکن میں نے مسترد کردیا۔میں نے بالی ووڈ کے فنکاروں کے ساتھ غیر ممالک میں جا کر شوز بھی کیے لیکن اپنے ملک اور اپنی عزت نفس کو مجروح نہیں ہونے دیا۔

وقت اشاعت : 07/08/2016 - 15:21:19

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :