- Home
- شوبز
- مشہور کارٹون کردار نوبیتا کو پس پشت آواز فراہم کرنے والی خاتون منظر عام پر آ گئی، سوشل میڈیا ..
مشہور کارٹون کردار نوبیتا کو پس پشت آواز فراہم کرنے والی خاتون منظر عام پر آ گئی، سوشل میڈیا پر چرچے
محمد علی جمعرات 11 اگست 2016 18:57
ممبئی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11اگست2016ء) مشہور کارٹون کردار نوبیتا کو پس پشت آواز فراہم کرنے والی خاتون منظر عام پر آ گئی ہے جس کے سوشل میڈیا پر چرچے جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق متنازعہ اور مشہور کارٹون ڈوری مون کے کردار نوبیتا کو پس پشت آواز فراہم کرنے والی خاتون منظر عام پر آ گئی ہے۔
(جاری ہے)
سمرن کور نامی اس خاتون کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو جاری کی گئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ نوبیتا کو پس پشت آواز وہ فراہم کرتی ہیں۔
خاتون کی جانب سے ویڈیو میں نوبیتا کے کچھ ڈائیلوگز بھی بولے گئے ہیں۔ اس ویڈیو کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے جاری ہیں۔ کچھ لوگوں کی جانب سے شدید حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا جا رہا ہے کہ انہیں یقین نہیں آ رہا کہ نوبیتا کے کردار کے پس پشت ایک خوبصورت خاتون ہے۔ جبکہ کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ سمرن تو بظاہر خوبصورت خاتون ہے تاہم وہ نوبیتا کے کردار کو انتہائی ناپسند کرتے ہیں اور کرتے رہیں گے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Genesis Rodriguez
Hassan Rana
Kristen Bell
Candace Cameron-Bure
Spencer Locke
Joseph Gordon-Levitt
Bellamy Young
Scott Cooper
Megan Mullally
Gemma Arterton
Mary Steenburgen
Taissa Farmiga
Showbiz News In Urdu
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
پرینیتی چوپڑا کے شوہر راگھو چڈھا کی آنکھوں کا آپریشن ہوگیا
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
پرائم منسٹرٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس لیگ : پنجاب اے ، کے پی فائنل میں پہنچ گئی
-
الحمراء میں لیبرڈے کی مناسبت سے ڈرامہ ’’اوئے چھوٹے‘‘ پیش کیا گیا ۔