مشہور کارٹون کردار نوبیتا کو پس پشت آواز فراہم کرنے والی خاتون منظر عام پر آ گئی، سوشل میڈیا پر چرچے
محمد علی جمعرات 11 اگست 2016 18:57
ممبئی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11اگست2016ء) مشہور کارٹون کردار نوبیتا کو پس پشت آواز فراہم کرنے والی خاتون منظر عام پر آ گئی ہے جس کے سوشل میڈیا پر چرچے جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق متنازعہ اور مشہور کارٹون ڈوری مون کے کردار نوبیتا کو پس پشت آواز فراہم کرنے والی خاتون منظر عام پر آ گئی ہے۔
(جاری ہے)
سمرن کور نامی اس خاتون کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو جاری کی گئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ نوبیتا کو پس پشت آواز وہ فراہم کرتی ہیں۔
خاتون کی جانب سے ویڈیو میں نوبیتا کے کچھ ڈائیلوگز بھی بولے گئے ہیں۔ اس ویڈیو کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے جاری ہیں۔ کچھ لوگوں کی جانب سے شدید حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا جا رہا ہے کہ انہیں یقین نہیں آ رہا کہ نوبیتا کے کردار کے پس پشت ایک خوبصورت خاتون ہے۔ جبکہ کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ سمرن تو بظاہر خوبصورت خاتون ہے تاہم وہ نوبیتا کے کردار کو انتہائی ناپسند کرتے ہیں اور کرتے رہیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.