امیتابھ بچن کی نئی فلم ”پنک“ 16ستمبر کو ریلیز ہو گی

ہفتہ 3 ستمبر 2016 13:31

امیتابھ بچن کی نئی فلم ”پنک“ 16ستمبر کو ریلیز ہو گی
ممبئی ۔ 03 ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔03 ستمبر۔2016ء) بالی وڈ اداکار امیتابھ بچن کی نئی فلم ”پنک“ 16ستمبر کو ریلیز ہو گی۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق امیتابھ بچن ان دنوں اپنی آنے والی فلم نئی ”پنک“کی تشہیر میں مصروف ہیں۔

(جاری ہے)

امیتابھ فلم کی کی تشہیر کیلئے ”ساودھان انڈیا“کے ایک قسط کی میزبانی بھی کریں گے جو کہ جلد نشر کی جائے گی ۔فلم میں امیتابھ بچن نے وکیل کا کردار ادا کیا ہے۔انیرودھا رائے چودھری کی ہدایتکاری میں بننے والی مذکورہ فلم 16ستمبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 03/09/2016 - 13:31:55

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :