سوناکشی سنہا چھٹیاں گزارنے سیکیلیز پہنچ گئیں

منگل 27 ستمبر 2016 17:22

سوناکشی سنہا چھٹیاں گزارنے سیکیلیز پہنچ گئیں

ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27 ستمبر - 2016ء) بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا چھٹیاں گزارنے 115جزائر پر مشتمل ملک سیکیلیز پہنچ گئیں۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق 29 سالہ اداکارہ اپنے مصروف فلم شیڈول سے وقت نکال کرچھٹیاں گزارنے اور لطف اندوز ہونے کیلئے سیکیلز پہنچ گئے اداکارہ نے خوبصورت مقامات پر لی گئی تصاویر اپنے مداحوں کیلئے سوشل میڈیا پر شیئر کردی ہیں سوناکشی سنہا اپنی آنے والی فلموں میں فورس ٹو اور آکیرا میں شامل ہیں ۔

وقت اشاعت : 27/09/2016 - 17:22:07

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :