سونم کپور نے جنسی تشدد پر مبنی فلم کیلئے عالیہ اور سدھارتھ کا نام تجویز کردیا

پیر 10 اکتوبر 2016 20:10

سونم کپور نے جنسی تشدد پر مبنی فلم کیلئے عالیہ اور سدھارتھ کا نام تجویز کردیا
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 اکتوبر2016ء) جنسی تشدد پر مبنی انگریزی فلم ’ففٹی شیڈزآف گرے‘ نے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچادیاتھا لیکن اب اگر اس کا بھارتی ورژن بنے تو اس کیلئے بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور نے خوبرواداکارہ عالیہ بھٹ اور سدھارتھ ملہوترا کانام تجویز کردیا۔

(جاری ہے)

اپنے ایک انٹرویو میں سونم کپور نے کہاکہ ’کون کنوارہ دکھتاہی عالیہ بھٹ ہوسکتی ہے اور لڑکے کیلئے کوئی واقعی ہاٹ٬ سدھارتھ ملہوترا‘‘۔سونم کاکہناتھاکہ اٴْنہوں نے فلم نہیں دیکھی اور یہ ان کتابوں میں سے تھی جو اٴْنہوں نے پڑھی ہے اور یہ کہتے ہوئے معذرت خواہ ہوں کہ مجھے لطف آیا٬ یہ اتنی ہی بری تھی جتنی کہ اچھی ٬ دراصل اس میں مجھے کردار بہت پسند آئے ‘۔۔

وقت اشاعت : 10/10/2016 - 20:10:33

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :