سٹیج آرٹسٹ نسیم وکی کا بھارت جانے سے انکار

منگل 11 اکتوبر 2016 17:29

سٹیج آرٹسٹ نسیم وکی کا بھارت جانے سے انکار
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 اکتوبر2016ء) معروف اداکار نسیم وکی نے پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ کشیدگی کے باعث بھارت جانے سے انکار کر دیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے ایک بھارتی چینل شو میں شرکت کیلئے بھارت جانا تھا مگر بھارت کے جارحانہ اور تعصبانہ رویئے کے باعث جانے کا فیصلہ ملتوی کردیا ہے ۔

وقت اشاعت : 11/10/2016 - 17:29:27

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :