بولی وڈ اداکار شاہ رخ خان اور عالیہ بھٹ کی فلم ’ڈیئر زندگی‘ کا پہلا ٹیزر ریلیز
بدھ 19 اکتوبر 2016 21:40
(جاری ہے)
فلم کی ہدایت کاری گوری شندے نے دی ہیں جبکہ پروڈکشن کا ذمہ شاہ رخ خان کی پروڈکشن کمپنی ریڈ چلیز اور کرن جوہر کی دھرما پروڈکشن نے اٹھایا ہے۔
گوری شندے کا ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ وہ فلم کے ٹیزر تین حصوں میں ریلیز کریں گی اور انہیں امید ہے کہ یہ مداحوں کو پسند آئیںگے۔شاہ رخ خان نے اس فلم کا ایک پوسٹر بھی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کیا جس میں وہ اور عالیہ بھٹ موجود ہیں۔فلم ’ڈیئر زندگی‘ رواں سال 25 نومبر کو سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Juno Temple
Ghulam Ali
Mélanie Laurent
Mark Wahlberg
Jason Statham
Kit Harington
Ezra Miller
Ranveer Singh
misha chaudhry
Mackenzie Foy
Sunny Leone
Babu Baral
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کے بادشاہ منور ظریف کی48ویں برسی منائی گئی
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف شاعر محسن نقوی کا77واں یوم پیدائش 5مئی کو منایا جائے گا
-
عراقی ٹک ٹاک سٹار ام فہد کوقتل کر دیا گیا
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی