کم کاردیشان کے ساتھ ہونیوالی مسلح ڈکیتی کی ویڈیو فوٹیج منظرعام پر آگئی
جمعہ 21 اکتوبر 2016 13:19
(جاری ہے)
دوسرے حصے میں انہیں ایک ہوٹل کی طرف دیکھا جا سکتا ہے جب کہ ویڈیو کے تیسرے حصے میں ایک تصویر دیکھی جاسکتی ہے جس کے نیچے فرار کا وقت 3:09 درج ہے۔
فرانسیسی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈاکؤوں کے فرار کے لمحات اس ہوٹل کے ایک کونے میں نصب خفیہ کیمروں میں محفوظ ہوئے جس میں کیم کاردیشان نے قیام کیا تھا۔ ۔ٹی وی چینل پر نشر ویڈیو کے علاوہ ایک ویڈیو فرانسیسی پولیس کے پاس بھی ہے جو اس فوٹیج سے مختلف ہے تاہم پولیس کے قبضے میں موجود فوٹیج تاحال سامنے نہیں آئی۔ امریکی ماڈل کی21 اکتوبر کو ہونے والی سالگرہ کے موقع پر یہ اچھی خبر سامنے آئی ہے کیونکہ ڈاکوؤں کی کارروائی کے دوران وہ 11 ملین ڈالر کی رقم اور ہیرے جواہرات سے محروم ہوگئی تھی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Demi Moore
Bruce Lee
sunehri khan
Anweshaa
Katrina Bowden
Rihanna
Ali Zafar
nadra chaudhry
Harshaali Malhotra
zarnish khan
Zoe Kazan
Sunny Leone
Showbiz News In Urdu
-
ساہیوال آرٹس کونسل کے زیر اہتمام پہلا پنجاب مقابلہ موسیقی ، یشوجاوید پہلی ،جنید فخر دوسری جبکہ گلوکار محمد ندیم نےتیسری پوزیشن حاصل کی
-
کامیڈی کے بادشاہ منور ظریف کی48ویں برسی منائی گئی
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف شاعر محسن نقوی کا77واں یوم پیدائش 5مئی کو منایا جائے گا
-
عراقی ٹک ٹاک سٹار ام فہد کوقتل کر دیا گیا
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا