کم کاردیشان کے ساتھ ہونیوالی مسلح ڈکیتی کی ویڈیو فوٹیج منظرعام پر آگئی
جمعہ 21 اکتوبر 2016 13:19
(جاری ہے)
دوسرے حصے میں انہیں ایک ہوٹل کی طرف دیکھا جا سکتا ہے جب کہ ویڈیو کے تیسرے حصے میں ایک تصویر دیکھی جاسکتی ہے جس کے نیچے فرار کا وقت 3:09 درج ہے۔
فرانسیسی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈاکؤوں کے فرار کے لمحات اس ہوٹل کے ایک کونے میں نصب خفیہ کیمروں میں محفوظ ہوئے جس میں کیم کاردیشان نے قیام کیا تھا۔ ۔ٹی وی چینل پر نشر ویڈیو کے علاوہ ایک ویڈیو فرانسیسی پولیس کے پاس بھی ہے جو اس فوٹیج سے مختلف ہے تاہم پولیس کے قبضے میں موجود فوٹیج تاحال سامنے نہیں آئی۔ امریکی ماڈل کی21 اکتوبر کو ہونے والی سالگرہ کے موقع پر یہ اچھی خبر سامنے آئی ہے کیونکہ ڈاکوؤں کی کارروائی کے دوران وہ 11 ملین ڈالر کی رقم اور ہیرے جواہرات سے محروم ہوگئی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.