کراچی تھیٹر فیسٹیول میں ڈرامہ ’’منٹو میرا دوست‘‘ اور ’’بجلی پیار اور ابا جان‘‘پیش کیا گیا
�ٓج) تھیٹر ڈرامہ ’’قصور وار‘‘ پیش کیا جائٰے گا
پیر 14 نومبر 2016 23:02
(جاری ہے)
انور جعفری کا شمار تھیٹر کی دنیا میں سینئر ترین لوگوں میں ہوتا ہے اور ان کے لکھے گئے ڈرامے پاکستان کے علاوہ جرمنی، امریکہ، نیپال، انڈیا، عراق اور بنگلہ دیش میں بھی پیش کئے جا چکے ہیں۔
فیسٹیول کے بارہویں روز تھیٹر ڈرامہ ’’بجلی پیار اور ابا جان‘‘ پیش کیا گیا جس کی مصنفہ اور ہدایت کار کلثوم آفتاب تھیں جبکہ فیسٹیول کے تیرہویں روز (آج) منگل کو تھیٹر ڈرامہ ’’قصور وار‘‘ پیش کیا جائٰے گا جس کے مصنف ریجینل روز اور ہدایتکار سنیل شنکر ہیں۔ کراچی تھیٹر فیسٹیول 20 نومبر تک جاری رہے گا جس میں لوگوں کی بڑی تعداد دلچسپی لے رہی ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Stephen Amell
Mila Kunis
Javeria Abbasi
umair jaswal
Mahesh Bhatt
Christine Taylor
Faisal Rehman
Farhan Saeed
Laxman Utekar
Shamil Khan
Vanessa Ray
Cobie Smulders
Showbiz News In Urdu
-
عراقی ٹک ٹاک سٹار ام فہد کوقتل کر دیا گیا
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
شوٹنگ میں مصروف پریانکا چوپڑا کا میٹ گالا میں شرکت کرنے سے انکار
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، نہیں چاہتی کبھی اس مرحلے سے گزروں، حنا آفریدی
-
شروتی ہاسن اور دوست سنتانو ہزاریکا کا بریک اپ ہوگیا
-
60 سالہ خاتون نے 'مس یونیورس بیونس آئرس' کا ٹائٹل جیت لیا