کراچی تھیٹر فیسٹیول میں ڈرامہ ’’منٹو میرا دوست‘‘ اور ’’بجلی پیار اور ابا جان‘‘پیش کیا گیا
�ٓج) تھیٹر ڈرامہ ’’قصور وار‘‘ پیش کیا جائٰے گا
پیر 14 نومبر 2016 23:02
(جاری ہے)
انور جعفری کا شمار تھیٹر کی دنیا میں سینئر ترین لوگوں میں ہوتا ہے اور ان کے لکھے گئے ڈرامے پاکستان کے علاوہ جرمنی، امریکہ، نیپال، انڈیا، عراق اور بنگلہ دیش میں بھی پیش کئے جا چکے ہیں۔
فیسٹیول کے بارہویں روز تھیٹر ڈرامہ ’’بجلی پیار اور ابا جان‘‘ پیش کیا گیا جس کی مصنفہ اور ہدایت کار کلثوم آفتاب تھیں جبکہ فیسٹیول کے تیرہویں روز (آج) منگل کو تھیٹر ڈرامہ ’’قصور وار‘‘ پیش کیا جائٰے گا جس کے مصنف ریجینل روز اور ہدایتکار سنیل شنکر ہیں۔ کراچی تھیٹر فیسٹیول 20 نومبر تک جاری رہے گا جس میں لوگوں کی بڑی تعداد دلچسپی لے رہی ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.