دوسری اداکاراؤں کی طرح تمام حدیں پار کا سوچ بھی نہیں سکتی ‘ ہر شیتا بھٹ
پیر 9 اکتوبر 2006 14:22
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں اداکارہ نے کہا کہ اس روایت کی وجہ سے فلم کی کہانی اور اداکاری کہیں گم ہو کر رہ گئی ہیں اور میں سمجھتی ہوں کہ اس میں ان سنجیدہ تجربہ کار اور ماہر ہدایتکاروں کا بھی قصور ہے جو اس بدلتے ہوئے رجحان پر چپ بیٹھے ہیں ۔
ہر شیتا بھٹ نے کہا کہ میرے فلموں میں آنے پر میرے گھر والوں نے کہا تھا کہ ہمارے خاندان میں کسی لڑکی نے یہ سوچا تک نہیں لیکن اس وقت میرا یہ کہنا تھا کہ میں خاندانی وقار کو مجروح نہیں ہونے دوں گی میری اسی دلیل نے میرے لئے آسانیاں پیدا کیں اور آج بھی میں جب کوئی منظر عکس بند کروا ر ہی ہوتی ہوں تو میرے ذہن میں پہلا خیال آتا ہے کہ اسے اگر میرے خاندان کے کسی فرد نے دیکھا تواسکے تاثرات کیا ہونگے اور یہی خیال یا پھر سوچ مجھے ایک حد میں رہ کر کام کرنے پر اکساتی ہے ۔Famous Showbiz Stars
Booboo Stewart
Urwa Hocane
Pernia Qureshi
Taylor Lautner
Quratulain Balouch
Ranveer Singh
Raveena Tandon
Anjuman Shehzadi
Tom Cruise
Sikander Rizvi
Asha Bhosle
Emilia Clarke
Showbiz News In Urdu
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش