دوسری اداکاراؤں کی طرح تمام حدیں پار کا سوچ بھی نہیں سکتی ‘ ہر شیتا بھٹ
پیر 9 اکتوبر 2006 14:22
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں اداکارہ نے کہا کہ اس روایت کی وجہ سے فلم کی کہانی اور اداکاری کہیں گم ہو کر رہ گئی ہیں اور میں سمجھتی ہوں کہ اس میں ان سنجیدہ تجربہ کار اور ماہر ہدایتکاروں کا بھی قصور ہے جو اس بدلتے ہوئے رجحان پر چپ بیٹھے ہیں ۔
ہر شیتا بھٹ نے کہا کہ میرے فلموں میں آنے پر میرے گھر والوں نے کہا تھا کہ ہمارے خاندان میں کسی لڑکی نے یہ سوچا تک نہیں لیکن اس وقت میرا یہ کہنا تھا کہ میں خاندانی وقار کو مجروح نہیں ہونے دوں گی میری اسی دلیل نے میرے لئے آسانیاں پیدا کیں اور آج بھی میں جب کوئی منظر عکس بند کروا ر ہی ہوتی ہوں تو میرے ذہن میں پہلا خیال آتا ہے کہ اسے اگر میرے خاندان کے کسی فرد نے دیکھا تواسکے تاثرات کیا ہونگے اور یہی خیال یا پھر سوچ مجھے ایک حد میں رہ کر کام کرنے پر اکساتی ہے ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.