ہالی وڈ کی نئی فلم ’’لا لا لینڈ‘‘16 دسمبر کو ریلیز ہو گی

منگل 6 دسمبر 2016 11:12

ہالی وڈ کی نئی فلم ’’لا لا لینڈ‘‘16 دسمبر کو ریلیز ہو گی
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 دسمبر2016ء) ہالی وڈ کی نئی فلم ’’لا لا لینڈ‘‘16 دسمبر کو ریلیز ہو گی۔ذرائع ابلاغ کے مطابق ڈیمین چازیل کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک موسیقار کے گرد گھومتی ہے جو ایک اداکارہ کی محبت میں گرفتار ہوجاتا ہے۔

(جاری ہے)

فلم میں اداکاری کے جوہر دکھانے والوں میں ریان گوسلنگ، ایما سٹون، جے کے سیمنز، فن وٹروک، جان لیجنڈ اور میگن فے شامل ہیں۔

وقت اشاعت : 06/12/2016 - 11:12:15

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :