پاکستانی اداکار و میزبان ساحر لودھی کی نئی فلم کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا
سمیرا فقیرحسین منگل 6 دسمبر 2016 17:45
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔06 دسمبر 2016ء) : پاکستان کے میزبان و اداکار ساحر لودھی کی فلم کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ساحر لودھی نے ”راستہ“ نامی اس فلم میں اپنا ایکٹنگ ڈیبیو کیا۔ فلم ”راستہ“ رواں ماہ ریلیز کی جائے گی۔ اس فلم میں ساحر لودھی کے ساتھ ابیر رضوی اداکاری کے جوہر دکھائیں گی۔
(جاری ہے)
ساحر لودھی کی فلم کا ٹریلر منظر عام پر آتے ہی سوشل میڈیا صارفین نے ساحر لودھی کو بالی وڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان کی نقل کرنے اور ان کے جیسا نظر آنے کی کوشش کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ اس فلم میں ساحر لودھی کی ڈائلاگ ڈیلیوری اور ان کی اداکاری سے صاف ظاہر ہے کہ انہوں نے شاہ رخ خان کی نقل کرنے کی کوشش کی ہے۔ دوسری جانب ساحر لودھی کے مداح ان کی اس فلم کو دیکھنے کے لیے کافی بے تاب نظر آ رہے ہیں اور انہوں نے ساحر لودھی اور فلم کی کامیابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا ہے۔ ساحر لودھی کی فلم کا ٹریلر آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Nandita Das
Beth Toussaint
Aaron Taylor-Johnson
Hrithik Roshan
Shania Twain
Zabryna Guevara
Amanullah Khan
Asin Thottumkal
Claire Forlani
Tuppence Middleton
Hamza Ali Abbasi
Naomi Grossman
Showbiz News In Urdu
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
پرینیتی چوپڑا کے شوہر راگھو چڈھا کی آنکھوں کا آپریشن ہوگیا
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
پرائم منسٹرٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس لیگ : پنجاب اے ، کے پی فائنل میں پہنچ گئی
-
الحمراء میں لیبرڈے کی مناسبت سے ڈرامہ ’’اوئے چھوٹے‘‘ پیش کیا گیا ۔