ماہرہ اور شاہ رخ کی دلچسپ کیمسٹری، فلم 'رئیس' کا پہلا ٹریلر ریلیز کردیا گیا
بدھ 7 دسمبر 2016 17:09
(جاری ہے)
2 منٹ 37 سیکنڈز کے اس ٹریلر میں ماہرہ خان کو 24 سیکنڈز کے لیے پیش کیا گیا اور یہ کہنا کچھ غلط نہیں ہوگیا کہ ماہرہ خان اپنی ڈیبیو بولی وڈ فلم میں نہایت خوبصورت نظر آرہی ہیں، ساتھ ہی شاہ رخ خان کے ساتھ ان کی کیمسٹری بھی کافی دلچسپ نظر آئی۔
اس فلم میں شاہ رخ خان ایک گجراتی گینگسٹر کے کردار میں نظر آئیں گے، جبکہ ماہرہ خان ان کی اہلیہ کا کردار کر رہی ہیں، فلم میں نوازالدین صدیقی نے بھی پولیس افسر کا اہم کردار ادا کیا ہے۔فلم میں سنی لیون کا آئٹم سانگ بھی شامل کیا گیا ہے۔راہول ڈھولکیا کی ہدایات میں بننے والی فلم 'رئیس' اگلے سال 25 جنوری کو سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Rowan Blanchard
Nushrat Bharucha
kareena jan
Linda Cardellini
Mel B
Siddarth Malhotra
Patrick J. Adams
Nayyara Noor
Kaley Cuoco
fauzia chaudhry
Jodie Sweetin
Ekta Kapoor
Showbiz News In Urdu
-
آئی پی ایل لائیو سٹریمنگ کیس میں طلبی پر تمنا بھاٹیا کا سائبر سیل کو جواب
-
الحمراء میںرقص کے عالمی دن کی مناسبت سے ثقافتی،روایتی وکلاسیکی رقص کی رنگا رنگ شام کا انعقاد
-
ڈرامہ ’’عشق مرشد‘‘ میں منفی کردارپرقتل کی دھمکیاں ملیں: حرا ترین
-
ماہرہ خان نے ایمی گالا میں آرٹسٹ اِن فیشن کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا
-
والد نے کبھی لڑکیوں کی طرح نہیں پالا، شروتی ہاسن
-
میرے بچے میری بات نہیں سنتے، عامر خان کا شکوہ
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف شاعر محسن نقوی کا77واں یوم پیدائش 5مئی کو منایا جائے گا
-
معروف مزاحیہ اداکار کمال احمد رضوی کا94 واں یوم پیدائش یکم مئی بدھ کو منایا جائے گا