ماہرہ اور شاہ رخ کی دلچسپ کیمسٹری، فلم 'رئیس' کا پہلا ٹریلر ریلیز کردیا گیا
بدھ 7 دسمبر 2016 17:09
(جاری ہے)
2 منٹ 37 سیکنڈز کے اس ٹریلر میں ماہرہ خان کو 24 سیکنڈز کے لیے پیش کیا گیا اور یہ کہنا کچھ غلط نہیں ہوگیا کہ ماہرہ خان اپنی ڈیبیو بولی وڈ فلم میں نہایت خوبصورت نظر آرہی ہیں، ساتھ ہی شاہ رخ خان کے ساتھ ان کی کیمسٹری بھی کافی دلچسپ نظر آئی۔
اس فلم میں شاہ رخ خان ایک گجراتی گینگسٹر کے کردار میں نظر آئیں گے، جبکہ ماہرہ خان ان کی اہلیہ کا کردار کر رہی ہیں، فلم میں نوازالدین صدیقی نے بھی پولیس افسر کا اہم کردار ادا کیا ہے۔فلم میں سنی لیون کا آئٹم سانگ بھی شامل کیا گیا ہے۔راہول ڈھولکیا کی ہدایات میں بننے والی فلم 'رئیس' اگلے سال 25 جنوری کو سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ایشویا رائے زخمی بازو کے باوجود ووٹ کاسٹ کرنے پہنچ گئیں
-
عالیہ بھٹ 100سال تک اداکاری کرنے کی خواہشمند
-
لوگ مجھے انوشکا شرما کی ہمشکل قرار دیتے ہیں، کرن ملک
-
اداکارہ عائزہ خان کے میک اپ نہ کرنے کے دعوے پر مداح حیران
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
ہدائتکار نوید رضا نے ’’ٹائیگر بابا‘‘ کی تکمیل کے بعد،’’گاڈ فادر‘‘ کو ری شیڈول کردیا
-
لائبہ خان کا معصومانہ انداز مداحوں کی توجہ کا مرکز
-
شوہرنے پہلی ملاقات میں ہی مجھ سے شادی کا فیصلہ کرلیا تھا ، اشنا شاہ
-
سعودی عرب میں سوئمنگ سوٹ کی نمائش پربلال قریشی برہم
-
پشتو گلوکارہ گل پانڑہ کے گھر میں زبردستی گھسنے کی کوشش کرنیوالا شخص گرفتار
-
بھارتی اداکارہ یامی گوتم کے ہاں بیٹے کی پیدائش
-
نصیر الدین شاہ نے پاکستانی فلم ’خدا کے لئے‘ کو ایک اہم فلم قرار دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.