فلمسازراکیش روشن شاہ رخ خان پربرس پڑے
50 سال سے انڈسٹری میں ہوں لیکن کبھی بھی اپنی فلم کی ریلیزکی تاریخ کسی اور فلم کے ساتھ نہیں کی، راکیش روشن
جمعرات 8 دسمبر 2016 16:29
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم ’’کابل‘‘ کے پروڈیوسر راکیش روشن کا کہنا تھا کہ میں 50 سال سے انڈسٹری میں ہوں اور میں نے کبھی بھی اپنی فلم کی ریلیز کی تاریخ کسی اور فلم کے ساتھ نہیں کی ہے لیکن ہماری دی ہوئی تاریخ پر فلم ’’رئیس‘‘ کے پروڈیوسرز نے جان بوجھ کر اپنی فلم کی نمائش کا اعلان کیا ہے حالانکہ میں نے کرسمس 2018 کے موقع پر اپنی فلم ’’کرش 4‘‘ کی نمائش کرنے سے انکارکردیا ہے کیوں کہ اس دن شاہ رخ کی فلم آرہی ہے۔
راکیش روشن نے کہا کہ اگر میں تصادم چاہتا تو اپنی فلم کی نمائش کی تاریخ کا اعلان فلموں ’’بے فکرے‘‘اور ’’دنگل‘‘ کے ساتھ کرسکتا تھا لیکن میں نے فلم کی ریلیز کا اعلان جنوری میں کیا اورمجھے نہیں پتہ تھا کہ میں ریلیزڈیٹ کے کھیل میں بری طرح پھنس جاؤں گا تاہم فلم ’’کابل‘‘کی نمائش کا انحصار ڈسٹری بیوٹرزپرہے۔۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Javeria Abbasi
Michelle Rodriguez
Gina Gershon
Nimrah Khan
Anjuman
Chloë Grace Moretz
Stephen Amell
Tatiana Maslany
Jennifer Morrison
Rakhi sawant
Laiba khan
Arshad Mehmood
Showbiz News In Urdu
-
دھرمیندر کا والد کو وقت نہ دینے پر اظہار افسوس
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
میرے گھر میں جنات ہیں مگر اب ہم ان سب کے عادی ہوچکے ہیں، ماہ نور حیدر
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
بھارتی اداکارہ کرشنا مکھرجی نے ٹی وی پروڈیوسر پر ہراسانی کے الزامات لگادیئے