فلمسازراکیش روشن شاہ رخ خان پربرس پڑے
50 سال سے انڈسٹری میں ہوں لیکن کبھی بھی اپنی فلم کی ریلیزکی تاریخ کسی اور فلم کے ساتھ نہیں کی، راکیش روشن
جمعرات 8 دسمبر 2016 16:29
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم ’’کابل‘‘ کے پروڈیوسر راکیش روشن کا کہنا تھا کہ میں 50 سال سے انڈسٹری میں ہوں اور میں نے کبھی بھی اپنی فلم کی ریلیز کی تاریخ کسی اور فلم کے ساتھ نہیں کی ہے لیکن ہماری دی ہوئی تاریخ پر فلم ’’رئیس‘‘ کے پروڈیوسرز نے جان بوجھ کر اپنی فلم کی نمائش کا اعلان کیا ہے حالانکہ میں نے کرسمس 2018 کے موقع پر اپنی فلم ’’کرش 4‘‘ کی نمائش کرنے سے انکارکردیا ہے کیوں کہ اس دن شاہ رخ کی فلم آرہی ہے۔
راکیش روشن نے کہا کہ اگر میں تصادم چاہتا تو اپنی فلم کی نمائش کی تاریخ کا اعلان فلموں ’’بے فکرے‘‘اور ’’دنگل‘‘ کے ساتھ کرسکتا تھا لیکن میں نے فلم کی ریلیز کا اعلان جنوری میں کیا اورمجھے نہیں پتہ تھا کہ میں ریلیزڈیٹ کے کھیل میں بری طرح پھنس جاؤں گا تاہم فلم ’’کابل‘‘کی نمائش کا انحصار ڈسٹری بیوٹرزپرہے۔۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.