قندیل بلوچ قتل کیس میں اعانت کا نامزدملزم شامل تفتیش
منگل 27 دسمبر 2016 22:13
(جاری ہے)
تفصیل کے مطابق قندیل بلوچ کابھائی ومقدمہ میں اعانت کانامزدملزم اسلم شاہین عبوری ضمانت کرواکرپولیس کے سامنے پیش ہوا۔ پولیس کوبیان دیتے ہوئے اسلم شاہین نے کہاکہ وہ ایک سرکاری ادارے میں ملازمت کرتاہے اورقندیل بلوچ کے قتل کے وقت کراچی ڈیوٹی پرتھا،قندیل بلوچ کے قتل کئے جانے سے میراکوئی تعلق نہیں ہے،اسلم شاہین نے کہاکہ وہ قندیل بلوچ کومارنے کاسوچ بھی نہیں سکتا۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Anne Hathaway
Hina Sultan
Adam Scott
Zara Noor Abbas
Justin Chambers
Vinod Khanna
Lucy Lawless
Ashley Jones
Ryan Reynolds
Odette Annable
Nimrah Khan
Joseph Mazzello
Showbiz News In Urdu
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
تینوں خانز مشترکہ فلم بنانے پر کام کر رہے ہیں، عامر خان کی تصدیق