فلمسٹار ثناء پرسوں کراچی میں ہونیوالے فیشن شو میں شرکت کریں گی

جمعرات 29 دسمبر 2016 13:59

فلمسٹار ثناء پرسوں کراچی میں ہونیوالے فیشن شو میں شرکت کریں گی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 دسمبر2016ء) فلمسٹار ثناء پرسوں ( ہفتہ ) کراچی میں ہونے والے فیشن شو میں شرکت کریں گی ۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ ثناء ایک ملٹی نیشنل کمپنی کے زیر اہتمام ہونے والے بین الاقوامی فیشن شو میں دیگر ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر کیٹ واک میں حصہ لیں گی ۔

(جاری ہے)

ذرائع کا کہنا ہے کہ ثناء نے شو میں شرکت کے لئے دو لاکھ روپے کا معاوضہ وصول کیا ہے ۔

وقت اشاعت : 29/12/2016 - 13:59:28

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :