انجلینا جولی کمبوڈیا میں کیمروگ دور کے مظالم پر فلم کا افتتاح کریں گی

ہفتہ 18 فروری 2017 15:17

انجلینا جولی کمبوڈیا میں کیمروگ دور کے مظالم پر فلم کا افتتاح کریں گی
نوم پنھ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 فروری2017ء) ہالی وڈ اداکارہ انجلینا جولی کمبوڈیا میں کیمروگ دور کے مظالم پر فلم کا افتتاح آج کررہی ہیں۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق ’’ فرسٹ دے کلڈ مائی فادر‘‘ کے نام سے بننے والی فلم کی ہدایات انجلینا جولی نے دی ہیں۔ جولی خود پناہ گزینوںکیلئے اقوام متحدہ کی خیر سگالی کی سفیر بھی ہیں۔ افتتاحی تقریب کیلئے انجلینا جولی نے کمبوڈیا کے بادشاہ سمیت کیمروگ دور کے مظالم سے بچنے والے 1500 متاثرین کو بھی دعوت دی ہے۔ یہ فلم ایک پانچ سالہ بچے کی زندگی اور یادداشتوں پر بنائی گئی ہے۔

وقت اشاعت : 18/02/2017 - 15:17:48

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :