’’بریلی کی برفی‘‘ کو انجوائے کر رہی ہوں‘ کریتی سینن

منگل 7 مارچ 2017 14:39

’’بریلی کی برفی‘‘ کو انجوائے کر رہی ہوں‘ کریتی سینن
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 07 مارچ2017ء) اداکارہ کریتی سینن نے کہا ہے کہ وہ فلم’’ بریلی کی برفی ‘‘ کی عکسبندی کو بے حد انجوائے کر رہی ہیں۔

(جاری ہے)

ان دنوں ان کی دو فلموں ’’ بریلی کی برفی ‘‘ اور ’’رابطہ‘‘ کی عکسبندی پورے زور و شور سے جاری ہے اور وہ اس بے حد مصروفیت میں بھی فلم ’’ بریلی کی برفی ‘‘ کی شوٹنگ کو بہت انجوائے کر رہی ہیں۔ کریتی نے بتایا کہ فلم میں ان کا کردار اتر پردیش کی ایک لڑ کی کا ہے ان کے ساتھ سوشانے سنگھ راجپوت اور ایوشمن کھرانہ کام کر رہے ہیں۔

وقت اشاعت : 07/03/2017 - 14:39:24

Rlated Stars :