Chairman PTA gives final date of 3g to the court

Chairman PTA Gives Final Date Of 3g To The Court

تھری جی نیلامی۔۔۔چیئرمین پی ٹی اے نےحتمی تاریخ دے دی

سپریم کورٹ نے تھری جی لائسنس نیلامی سے متعلق کیس کی سماعت 16 اپریل تک ملتوی کردی۔ جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے تھری جی لائسنس کی نیلامی سے متعلق کیس کی سماعت کی.

(جاری ہے)

سماعت کے دوران چیئرمین پی ٹی اے اسماعیل شاہ نے عدالت کو بتایا کہ تھری جی ٹیکنالوجی کی نیلامی تیئس اپریل کوہوگی. نیلامی سے ایک کھرب تین ارب روپے کی آمدن متوقع ہے،عدالت نے کیس کی سماعت سولہ اپریل تک ملتوی کردی۔

تاریخ اشاعت: 2014-04-10

More Technology Articles