Mobilink Introduces 1GB 3G Data Bundle

Mobilink Introduces 1GB 3G Data Bundle

موبی لنک کی جانب سے نیا شاندار تھری جی ڈیٹا بنڈل

موبی لنک نے اپنے صارفین کےلیے ایک نیا ڈیٹا بنڈل پیش کیا ہے جس کے تحت موبی لنک کے صارفین رات 12 سے شام 5 بجے تک صرف آٹھ روپے میں روزآنہ 1 جی بی استعمال کر سکتے ہیں۔دوسرے لفظوں یوں بھی کہا جا سکتا ہے کہ اب موبی لنک کےصارفین صرف 240 روپے(بشمول ٹیکس) ماہانہ میں 30 جی بی ڈیٹا حاصل کر سکتے ہیں۔

(جاری ہے)



تفصیلات
بنڈل کا نام: ڈیلی لائٹ انٹرنیٹ
ڈیٹا کی حد: 1024 ایم بی روزآنہ
مدت : ایک دن (رات 12 بجے سے شام 5 بجے )
قیمت: 8 روپے (بشمول ٹیکس)
ایکٹیویشن کوڈ: *114*14#
بقایا ڈیٹا معلوم کرنے کا کوڈ: *114*14*2#

موبی لنک نے اس کے علاوہ بھی بہت ڈیٹا بنڈل متعارف کرائے ہیں جن کی تفصیلات ذیل میں دی گئی ہے۔

http://photo-cdn.urdupoint.com/technology/images/mobilink-3g-package.gif

قیمت میں ٹیکس شامل ہے۔ بقایابنڈل کا سٹیٹس معلوم کرنے کے لیے کوئی چارجز نہیں۔

تاریخ اشاعت: 2015-01-21

More Technology Articles