Ufone 3g Packages Leaked

Ufone 3g Packages Leaked

یوفون کے تھری جی پیکیجز کی تفصیلات سامنے آگئیں!

یوفون کی طرف سے حتمی طور پر تو تھری جی پیکیجز کی تفصیلات سامنے نہیں آئیں، لیکن چند مشہور بلاگز اور فورمز وغیرہ پر یوفون کے اندرونی ذرائع نے ان پیکیجز کے بارے میں دیگر لوگوں کو آگاہ کیا ہے۔
’’ پروپاکستانی ‘‘ سے آنے والی اطلاعات کے مطابق ابھی تک یو فون کے تین مختلف اقسام کے پیکیجز بنائے گئے ہیں، جن میں سے ایک یا سبھی یوفون انتظامیہ کی طرف سے منظور کئے جا سکتے ہیں۔

اسکے علاوہ یہ پیکیجز سپیڈ کے لحاظ سے بھی مختلف ہیں۔ کم سپیڈ والے پیکیجز سستے ہیں، اور زیادہ سپیڈ والے مہنگے! حتمی طور پر انکے بارے میں تبھی معلوم ہو سکے گا جب یوفون تھری جی کے پیکیجز فروخت کیلئے پیش کرے گا۔ فلحال آپ ان پیکیجز کو دیکھ سکتے ہیں اور اندازہ لگا سکتے ہیں کہ تھری جی آپ کی جیب پر کتنا بھاری پڑے گا!۔

(جاری ہے)



ورژن نمبر 1
اس پیکج میں U High Spped ان صارفین کیلئے ہے جو 256KBPSکی سپیڈ لینا چاہتے ہیں، U Super Sonic ان صارفین کیلئے ہے جو 512 KBPS تک سپیڈ حاصل کرنا چاہتے ہیں، اسی طرح آخر میں U HyperSonic ان صارفین کیلئے ہے جو 1 MBPS کی سپیڈ حاصل کرنا چاہتے ہیں۔



۰ U High Speed 256 KBPS
۰ ایک دن کیلئے 40 MB کی قیمت 10 روپے
۰ آدھے دن کیلئے 50 MB کی قیمت 5 روپے
۰ ایک ہفتے کیلئے 250 MB کی قیمت 50 روپے
۰ ایک ماہ کیلئے 1 GB کی قیمت 200 روپے
۰ ایک ماہ کیلئے 3 GB کی قیمت 500 روپے

۰ U Super Sonic 512 KBPS
۰ ایک ہفتے کیلئے 250 MB کی قیمت 75 روپے
۰ ایک ماہ کیلئے 1 GB کی قیمت 400 روپے
۰ ایک ماہ کیلئے 1.5 GB کی قیمت 750 روپے

۰ U HyperSonic 1 MBPS
۰ ایک ہفتے کیلئے 250 MB کی قیمت 100 روپے
۰ ایک ماہ کیلئے 1 GB کی قیمت 500 روپے
۰ ایک ماہ کیلئے 1.5 GB کی قیمت 700 روپے
۰ ایک ماہ کیلئے 3 GB کی قیمت 1200 روپے

ورژن نمبر 2
اس پیکج میں U High Spped ان صارفین کیلئے ہے جو 64KBPSکی سپیڈ لینا چاہتے ہیں، U Super Sonic ان صارفین کیلئے ہے جو 128 KBPS تک سپیڈ حاصل کرنا چاہتے ہیں، اسی طرح آخر میں U HyperSonic ان صارفین کیلئے ہے جو 512 KBPS کی سپیڈ حاصل کرنا چاہتے ہیں۔


۰ U High Speed 64 KBPS
۰ ایک دن کیلئے 40 MB کی قیمت 10 روپے
۰ آدھے دن کیلئے 50 MB کی قیمت 3 روپے
۰ ایک ہفتے کیلئے 250 MB کی قیمت 25 روپے
۰ ایک ماہ کیلئے 1 GB کی قیمت 100 روپے
۰ ایک ماہ کیلئے 1.5 GB کی قیمت 150 روپے
۰ ایک ماہ کیلئے 3 GB کی قیمت 300 روپے

۰ U SuperSonic 128 KBPS
۰ ایک ہفتے کیلئے 250 MB کی قیمت 50 روپے
۰ ایک ماہ کیلئے 1 GB کی قیمت 150 روپے
۰ ایک ماہ کیلئے 1.5 GB کی قیمت 200 روپے
۰ ایک ماہ کیلئے 3 GB کی قیمت 350 روپے

۰ U HyperSonic 512 KBPS
۰ ایک ہفتے کیلئے 250 MB کی قیمت 70 روپے
۰ ایک ماہ کیلئے 1 GB کی قیمت 200 روپے
۰ ایک ماہ کیلئے 1.5 GB کی قیمت 300 روپے
۰ ایک ماہ کیلئے 3 GB کی قیمت 500 روپے

ورژن نمبر 3
اس پیکج میں U High Spped ان صارفین کیلئے ہے جو 512KBPSکی سپیڈ لینا چاہتے ہیں، U Super Sonic ان صارفین کیلئے ہے جو 1Mbps تک سپیڈ حاصل کرنا چاہتے ہیں، اسی طرح آخر میں U HyperSonic ان صارفین کیلئے ہے جو 2 MBPS کی سپیڈ حاصل کرنا چاہتے ہیں۔


۰ U High Speed 512 KBPS
۰ ایک دن کیلئے 40 MB کی قیمت 100 روپے
۰ آدھے دن کیلئے 50 MB کی قیمت 120 روپے
۰ ایک ہفتے کیلئے 250 MB کی قیمت 250 روپے
۰ ایک ماہ کیلئے 1 GB کی قیمت 500 روپے
۰ ایک ماہ کیلئے 1.5 GB کی قیمت 700 روپے
۰ ایک ماہ کیلئے 3 GB کی قیمت 1000 روپے

۰ U SuperSonic 1 MBPS
۰ ایک ہفتے کیلئے 250 MB کی قیمت 350 روپے
۰ ایک ماہ کیلئے 1 GB کی قیمت 700 روپے
۰ ایک ماہ کیلئے 1.5 GB کی قیمت 1000 روپے
۰ ایک ماہ کیلئے 3 GB کی قیمت 1750 روپے

۰ U HyperSonic MBPS
۰ ایک ہفتے کیلئے 250 MB کی قیمت 500 روپے
۰ ایک ماہ کیلئے 1 GB کی قیمت 750 روپے
۰ ایک ماہ کیلئے 1.5 GB کی قیمت 1500 روپے
۰ ایک ماہ کیلئے 3 GB کی قیمت 3000 روپے

تاریخ اشاعت: 2014-04-28

More Technology Articles