Action Launcher puts your beloved Android apps in the search bar

Action Launcher Puts Your Beloved Android Apps In The Search Bar

ایکشن لانچر 3.5

ایکشن لانچر ایپلی کیشن کے بنانے والوں نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے اس ایپلی کیشن کانیا ورژن 3.5بنایا ہے۔ایکشن لانچر بنیادی طور پر دوسرے لانچر جیسے ایپکس، نووا، گوگل ناؤلانچر، سینس، ٹچ وز اور سٹاک اینڈریوڈ لانچر کی لے آوٹ امپورٹ کرنے کی سہولت دیتا ہے۔
نیا ورژن پچھلے ورژن 3.0 پربنایا گیا ہے۔نئے ورژن میں صارفین وائیجٹ کے رنگوں کو پس منظر کی تھیم، ایپ ڈرار کے رنگوں جیسا بنا سکتے ہیں۔

(جاری ہے)

ہوم سکرین سے ہی تما م ایپلی کیشن کی فہرست کو حروف تہجی کے اعتبار سے دیکھا جا سکتا ہے۔اس ایپلی کیشن سے صارفین فولڈر اور وائیجٹ جسے کور زاور شٹر بھی کہا جاتا ہے کے شارٹ کٹ بنائے جا سکتے ہیں۔
نئے ورژن میں سرچ بار کو بھی اپنی مرضی سے کسٹمائز کیا جا سکتا ہے۔سرچ بار میں شارٹ کٹ اور مینو گروپ شامل کیے جا سکتے ہیں۔
اس ایپلی کیشن کو انسٹال کرنے کے لیے یہاں کلک کریں

تاریخ اشاعت: 2015-07-09

More Technology Articles