anvir task-manager

Anvir Task-manager

AnVir Task Manager کے ذریعے وائرسز پر قابو پائیے

AnVir Task Managerآپ کو کمپیوٹر پر چلنے والے تمام پروگرامز پر کنٹرول فراہم کرتا ہے۔ اس سے آپ وائرسز کا مقابلہ کرنے کے ساتھ ساتھ کمپیوٹرپرچلنے والے تمام پروسیس کو کنٹرول کر سکتے ہیں۔

(جاری ہے)

اسی طرح اس میں ٹاسک منیجر والی تمام خوبیاں موجود ہیں بلکہ یہ ونڈوز کے ڈیفالٹ ٹاسک منیجر سے کہیں زیادہ بہتر ہے۔یعنی AnVir Task Manager ایک ایسا ٹول ہے جو ہر کمپیوٹر یوزر کے پاس ہونا ضروری ہے۔ اس کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ یہ پورٹ ایبل ہے جبکہ اس کا سائز صرف 2.10ایم بی ہے۔
اس کے بارے میں مزید جاننے اور ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

تاریخ اشاعت: 2015-03-18

More Technology Articles