beauty booth makeover application

Beauty Booth Makeover Application

بیوٹی بوتھ۔ میک اوور ایپلی کیشن

یہ ایپلی کیشن صرف جلد کی خامیوں کودُور کرنے اور آنکھوں پر ایفیکٹس ڈالنے کی سہولت دیتی ہے۔ لیکن اس کے علاوہ اسٹیمپ، فوٹو بارڈرز اور بیوٹی فلٹرز بھی موجود ہے۔ Beauty Boothمیں تصاویر فیس بک، ٹوئٹر اور انسٹاگرام پر شیئر کرنے کا آپشن بھی موجود ہے۔

تاریخ اشاعت: 2016-04-11

More Technology Articles