best office apps for Android

Best Office Apps For Android

اینڈروئیڈ کے لیے بہترین آفس ایپلی کیشنز

سمارٹ فون کو زیادہ تر تو فوٹو گرافی، ویڈٰیو دیکھنے اور گیمز کھیلنے کےلیے ہی استعمال کیا جاتا ہے ۔ تاہم بہت سے پراڈکٹیویٹی ٹولز سے اہم دفتری کام بھی کیے جا سکتےہیں۔ اینڈروئیڈ کے لیے ورڈ ، ایکسل اور پاور پوائنٹ ایپلی کیشنز کےبارے میں تو آپ جانتے ہی ہونگے۔ اینڈروئیڈ پر مائیکروسافٹ ورڈ، ایکسل اور پاور پوائنٹ کے علاوہ بھی بہت سی آفس ایپلی کیشنز ہیں، جن کے ڈاؤن لوڈ لنک ذیل میں دئیے جا رہے ہیں۔

  • گوگل ڈاکس (ڈاؤن لوڈ کرنے کےلیےیہاں کلک کریں
  • گوگل شیٹس (ڈاؤن لوڈ کرنے کےلیےیہاں کلک کریں
  • گوگل سلائیڈز (ڈاؤن لوڈ کرنے کےلیےیہاں کلک کریں

    (جاری ہے)

  • گوگل پی ڈی ایف ویور (ڈاؤن لوڈ کرنے کےلیےیہاں کلک کریں
  • مائیکروسافٹ ورڈ (ڈاؤن لوڈ کرنے کےلیےیہاں کلک کریں
  • مائیکروسافٹ ایکسل (ڈاؤن لوڈ کرنے کےلیےیہاں کلک کریں
  • مائیکروسافٹ پاور پوائنٹ (ڈاؤن لوڈ کرنے کےلیےیہاں کلک کریں
  • مائیکروسافٹ ون نوٹ (ڈاؤن لوڈ کرنے کےلیےیہاں کلک کریں
  • مائیکروسافٹ آفس لینز (ڈاؤن لوڈ کرنے کےلیےیہاں کلک کریں
  • ڈبلیو پی ایس آفس (ڈاؤن لوڈ کرنے کےلیےیہاں کلک کریں
  • ڈبلیو پی ایس آفس گڈیز (ڈاؤن لوڈ کرنے کےلیےیہاں کلک کریں
  • پولارس آفس سوٹ (ڈاؤن لوڈ کرنے کےلیےیہاں کلک کریں
  • آفس سوٹ پی ڈی ایف فری (ڈاؤن لوڈ کرنے کےلیےیہاں کلک کریں
  • آفس سوٹ پرو ٹرائل (ڈاؤن لوڈ کرنے کےلیےیہاں کلک کریں
  • آفس سوٹ پرو (ڈاؤن لوڈ کرنے کےلیےیہاں کلک کریں) قیمت 14.99ڈالر۔
  • سمارٹ آفس 2 (ڈاؤن لوڈ کرنے کےلیےیہاں کلک کریں
تاریخ اشاعت: 2016-04-24

More Technology Articles