Cake Browser - The world's first swipeable mobile web browser.

Cake Browser - The World's First Swipeable Mobile Web Browser.

کیک براؤزر۔ دنیا کاپہلا سوائپ ایبل موبائل ویب براؤزر

کیک براؤزر موبائل فون کے لیے ایک بہتر براؤزر ہے۔ کیک براؤزر کی سب سے بڑی خوبی اس کا سرچ فیچر ہے۔ یہ فیچر آپ کو نتائج کی فہرست نہیں دکھاتا بلکہ آپ کو براہ راست نتائج کی ویب سائٹ پر لے جاتا ہے۔ اگر  نتائج کی ایک ویب سائٹ  آپ کے مطلب کی نہیں تو آپ بس سوائپ کریں اور  نتائج  کی اگلی ویب سائٹس کو دیکھتے جائیں۔

(جاری ہے)


اس براؤزر میں  پرائیویسی کے حوالے سے بہت سے فیچر ز ہیں۔ یہ آپ کا ڈیٹا جمع نہیں کرتا ہے۔ اس میں بلٹ ان ایڈ بلاکر اور ٹریکر بلاکر ہیں۔
کیک براوزر کو ایپ سٹور سے ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
کیک براؤزر کو پلے سٹور سے ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

تاریخ اشاعت: 2018-02-10

More Technology Articles