Chrome IG Story

Chrome IG Story

گوگل کروم انسٹاگرام ایکسٹینشن

اس کروم ایکسٹینشن سے صارفین کروم کی کسی بھی ٹیب پر رہتےہوئے ایکسٹینشن کے آئیکون پر کلک کر کے اپنے دوستوں کی انسٹاگرام سٹوریز دیکھ سکتے ہیں۔ صارفین رائٹ کلک کر کے سٹوریز کو ڈاؤن لوڈ بھی کر سکتےہیں۔

(جاری ہے)

ایکسپلور فیڈ میں صارفین تجویز کردہ سٹوریز دیکھ سکتے ہیں۔
مزید بہت سے زبردست فیچرز کے ساتھ اس ایکسٹینشن کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

تاریخ اشاعت: 2016-12-03

More Technology Articles