Compare files with ExamDiff

Compare Files With ExamDiff

ExamDiff سے مختلف فائلوں کے ٹیکسٹ کا موازنہ کریں

ExamDiff سافٹ وئیر کی مدد سے آپ دو مختلف فائلوں کے ٹیکسٹ کا موازنہ کر کے ان میں فرق کے بارے میں جان سکتےہیں۔ اگر آپ کے پاس ایک ہی نام کی دو فائلیں موجود ہیں تو آپ دونوں کے موازنے سے جان سکتے ہیں کہ کس فائل میں زیادہ مواد ہے یا دونوں فائلوں میں کہاں پر ٹیکسٹ میں فرق ہے۔

(جاری ہے)

یہ ایک پورٹ ایبل سافٹ وئیر ہے، جسے یو ایس بی میں یا بغیر انسٹال کیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔
ویب ڈویلپرز اس سے  اپنے یا دوسروں کے کوڈ کا موازنہ کر سکتے ہیں۔ اس سافٹ وئیر کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

تاریخ اشاعت: 2016-12-21

More Technology Articles