Cooling Master Phone Cooler

Cooling Master Phone Cooler

کولر ماسٹر فون کولر۔ فون کو ٹھنڈا رکھنے کے لیےموبائل ایپلی کیشن

’’کولر ماسٹر‘‘ (Cooler Master) اینڈروئیڈ ایپلی کیشن سے گرم ہوتے ہوئے سمارٹ فونز کو آرام سے ٹھنڈا رکھا جا سکتاہے۔ اس ایپلی کیشن کا انٹرفیس  صارفین  ڈیوائس کا درجہ حرارت دکھاتا ہے اور کئی آپشنز فراہم کرتا ہے۔انٹر فیس سی پی یو اور ریم کے بارے میں معلومات فراہم کرتا ہے۔

(جاری ہے)

Detect Overheating Apps کے بٹن پر ٹیپ کر کے ایسی تمام ایپلی کیشن کے بارے میں جانا جا سکتا ہے جو سمارٹ فون کے گرم ہونے کی وجہ بن  رہی ہیں۔ ایپلی کیشن میں Cool Down کے بٹن پر ٹیپ کر کے سمارٹ فون کے گرم ہونے کی وجہ بننے والی تمام ایپلی کیشنز بند کی جا سکتی ہیں۔
اس ایپلی کیشن کو انسٹال کرنے کے لے یہاں کلک کریں۔

تاریخ اشاعت: 2016-12-10

More Technology Articles