CREATE A SLIDESHOW OF YOUR TOP INSTAGRAM POSTS WITH INSTAGFY

CREATE A SLIDESHOW OF YOUR TOP INSTAGRAM POSTS WITH INSTAGFY

انسٹاگفائی سے انسٹاگرام کی ٹاپ پوسٹس کا سلائیڈ شو بنائیں

اگر آپ اپنی یا انسٹاگرام کے کسی اور صارف کی سب سےزیادہ لائک کی ہوئی پوسٹوں کو ایک ہی تصویر میں دیکھنا چاہتے ہیں تو انسٹاگفائی(Instagfy) اس کام کےلیے بہترین آن لائن ٹول ہے۔ صرف یوزر نیم ٹائپ کریں اور ایپلی کیشن کچھ ہی دیر میں 15 سب سے زیادہ لائکس کی ہوئی پوسٹوں کو سلائیڈ شو میں شکل میں آپ کے سامنے حاضر کر دے گی۔

(جاری ہے)

سلائیڈ شو بن جانے کے بعد اسے فیس بک، ٹوئٹر اور پنٹرسٹ پر شیئر بھی کیا جا سکتا ہے۔

سلائیڈ شو کو انسٹا گرام پر پوسٹ کرنے کےلیے انسٹاگفائی کے بتائے ہوئے چھوٹے سے جگاڑ پر عمل کرنا پڑتا ہے۔آپ انسٹاگفائی کو اپنا ای میل ایڈریس دیتے ہیں اور وہ آپ کو آپ کا سلائیڈ شو MP4فارمیٹ بھی بھیج دیتی ہے، جسے آپ موبائل سے انسٹاگرام پر پوسٹ کر سکتے ہیں۔
انسٹاگفائی کو استعمال کرنے کےلیے یہاں کلک کریں.

تاریخ اشاعت: 2016-01-23

More Technology Articles