Demoji Say Less, Express More, Create Animated Emojis

Demoji Say Less, Express More, Create Animated Emojis

ڈیموجی۔ اب بولنے کی ضرورت نہیں، متحرک ایموجی بنا کر اپنے جذبات کا اظہار کریں

ڈیموجی ایک ایسی ایپلی کیشن ہے جس سے آپ کسی بھی ایمو جی کے ساتھ اپنی مرضی کا ٹیکسٹ شامل کر کے متحرک ایموجیز بنا سکتے ہیں۔ آپ نہ صرف اپنے تمام پسندیدہ ایموجیز استعمال کر سکتے ہیں بلکہ آپ مختلف ایموجیز میں ٹیکسٹ شامل کر کے مزید ڈیموجیز بھی بنا سکتے ہیں۔

(جاری ہے)


ایموجیز کا استعمال کرتے ہوئے مزاحیہ متحرک GIFs بنا کر اپنے دوستوں کو iMessage, واٹس ایپ، WeChat, میسنجر اور اسنیپ چیٹ سے بھیج سکتے ہیں۔

آپ لاتعداد طریقوں کے ذریعے لاتعداد ڈیموجیز بنا سکتے ہیں۔
اینڈروئیڈ صارفین اس ایپلی کیشن کو انسٹال کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
آئی او ایس صارفین اس ایپلی کیشن کو انسٹال کرنے کےلیے یہاں کلک کریں۔

تاریخ اشاعت: 2017-12-03

More Technology Articles