Diffinity diff and merging program for Windows

Diffinity Diff And Merging Program For Windows

دو ٹیکسٹ فائلوں کا فرق بتانے والا بہتر پروگرام

ڈیفنیٹی (Diffinity) ایک مفت سافٹ وئیر ہے، جس سے دو ٹیکسٹ فائلوں کا تقابل کیا جا سکتا ہے۔یہ سافٹ وئیر پلین ٹیکسٹ فائلوں اور بائنری ٹیکسٹ فائلوں کا تقابل بھی کر سکتا ہے۔ دوسروں کے برعکس یہ پروگرام ٹیکسٹ فائلوں کے سورس کوڈ کو مدنظر رکھ کر تقابل کرتا ہے۔

(جاری ہے)

یاد رہے کہ یہ ڈاٹ نیٹ ایپلی کیشن ہے اور اسے چلنے کے لیے ڈاٹ نیٹ فریم ورک 4.5.1 کی ضرورت ہوتی ہے۔ یہ پروگرام کافی ہلکا پھلکا اور تیز رفتار ہے۔ یہ فائلوں کو تیزی سے لوڈ کر کے فوراً ہی نتائج دکھانا شروع کر دیتا ہے۔

اس پروگرام کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
تاریخ اشاعت: 2018-12-27

More Technology Articles